rudade alam photo

اردو زبان کے تحفظ اور اور بقاء میں اردو صحافیوں کا رول غیر معمولی۔وزیر داخلہ محمد محمود علی

Reading Time: 2 minutes اردو زبان کے تحفظ اور اور بقاء میں اردو صحافیوں کا رول غیر معمولی ہے ۔ ان کے خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی نے اردو مسکن ،خلوت میں منعقدہ دو روزہ اردو صحافیوں کے لیے تربیتی کلاسیس اجلاس میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ اردو صحافت ابتدا سے ہی اہم رول ادا کررہی ہے۔